نادر مگسی دسویں بار چیمپئن بن گئے 329

نادر مگسی دسویں بار چیمپئن بن گئے

نادر مگسی دسویں بار چیمپئن بن گئے 
” چولستان جیپ ریلی کے نتائج کے مطابق نادر مگسی نے سب سے کم وقت میں مقررکردہ فاصلہ طے کیا
بھاولپور.زین محمود دوسرے نمبر پر رہے جبکہ صاحبزادہ سلطان نے تیسری پوزیشن حاصل کی 
پہلے راؤنڈ میں نادرمگسی پہلے صاحبزادہ سلطان دوسرے اور زین محمودتیسرے نمبر پر تھے 
نادرمگسی نے چارگھنٹے اٹھائیس منٹ اور تین سیکنڈ میں 466 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر پہلے نمبر پر رہے 
زین محمود چارگھنٹے انتالیس منٹ سے دوسرے نمبر پر رہے
صاحبزادہ سلطان نے چار گھنٹے اور اکتالیس منٹ سے تیسرے نمبر پر رہے ـ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں