خواجہ سراؤں کاپولیس کے خلاف ڈانس کر کے انوکھااحتجاج 270

خواجہ سراؤں کاپولیس کے خلاف ڈانس کر کے انوکھااحتجاج

بااثرزمینداراورپولیس تھانہ سمہ سٹہ کے خلاف ڈانس کے ساتھ شدیداحتجاج‘ پولیس تھانہ سمہ سٹہ نے ملزمان کے ساتھ سازبازکررکھی ہے ہمیں انصاف فراہم کیاجائے صدرخواجہ سراء بہاول پور سائبہ جہاں


بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز)خواجہ سراؤں کا سمہ سٹہ کے سابقہ تفتیشی فیاض اور سلمان رزاق بااثرافراد کے بیٹے کے خلاف تانگہ اڈہ چوک سے تھانہ سمہ سٹہ تک احتجاجی ریلی نکالی خواجہ سراء بھاولپور کے صدر سائبہ جہاں نے کہا ہمارے ساتھی فیصل رشید سے سلمان رزاق نے مشترکہ بزنس کیلئے اکتیس لاکھ روپے لئے مگر اب تک نہ بزنس سامنے آیا نہ رقم واپس کی گئی جبکہ ہمارے بار بار تفتیش میں جھوٹے ثابت ہوئے گزشتہ روز تھانہ سمہ سٹہ کے تفتیشی نصراللہ اور ایس ایچ او نے کیس کی نوعیت دیکھتے ہوئے انصاف کی یقین دہانی کرائی گئی اس موقع پرخواجہ سراء کے صدرنے ایس ایچ او تھانہ سمہ سٹہ کاشکریہ ادا کیا اور اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب پولیس تھانہ سمہ سٹہ کے حق میں نعرے لگائے گئے۔

خواجہ سراؤں کاپولیس کے خلاف ڈانس کر کے انوکھااحتجاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں