316

ماڈل بازار بہاولپور میں آتشزدگی

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) ماڈل بازار بہاولپور میں الیکٹریشن کی غلطی سے شارٹ سرکٹ کے باعث سلینڈر کے دھماکے سے آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے بعد ماڈل بازار کی 180دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں جن میں موجود کروڑوں کی لاگت کا سامان بھی جل کر تباہ ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں