300

ماڈل بازار بہاولپور میں آتشزدگی کا افسوناک واقعہ، متعدد دکانیں خاکستر

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) ماڈل بازار بہاولپور میں آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، گزشتہ شب آگ لگنے کی وجہ سے ماڈل بازار میں ایک اندازے کے مطابق ١٠٠سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا جبکہ ریسکیو کی ٹیمیں صبح چھ بجے سے آگ بجھانے میں مصروف تھیں۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے مگر متعدد دکانیں اور ان میں موجود سامان جل کر راکھ بن چکا

ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں