قائد اعظم پاکستان محمد علی جناح کا 143واں یوم ولادت ملک بھر کی طرح پاکستان میں بھی منایا جا رہا ہے جس پر بہاولپور کی عوام نے اُمیدیں ٹائمز کی ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم نے ملک کی آزادی کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں اور ہمیں بھی سبق دیا ہے کہ ہم ان کے منشور کو آگے لے جاتے ہوئے اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کی ترقی کیلئے دن رات کام کریں اور وطن عزیز کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کریں۔
251