بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) ملک بھر کی طرح بہاولپور میں بھی عید میلاد النبی کا دن مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا. شہر بھر میں مختلف جلسے اور جلوسوں کا احتمام کیا گیا. شہریوں نے عید میلاد النبی کے حوالے سے بیج لگائے اور جھنڈے لگائے ہوئے تھے. انتظامیہ کی جانب سے جلوسوں کے راستے پہلے سے طے کردہ تھے. جس میں گری گنج بازار، شکار پوری گیٹ چوک اور فرید گیٹ چوک سمیت شہر کی مختلف شاہرائوں سے جلوس سرکلر روڈ سے ہوتے ہوئے میلاد چوک پر اکھٹے ہوئے.
اس کے بعد مرکزی جلسے کا اہتمام مرکزی عید گاہ کیا گیا جہاں پر مختلف علمائ کرام اور سیاسی رہنمائوں نے خطاب کیا.
A Special Report on Eid Milad-un-Nabi Celebrations in Bahawalpur City.
Website: https://www.umeedaintimes.com
like on Facebook: <a href="https://www.facebook.com/UmeedainTimes" target="_blank" rel=”nofollow”>https://www.facebook.com/UmeedainTimes
250