بہاول پورتعلیمی بورڈ‘انٹرپارٹ فرسٹ کے نتیجہ کااعلان ، ویب سائٹ ڈاؤن
بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز) بہاول پورتعلیمی بورڈ‘انٹرپارٹ فرسٹ کے نتیجہ کااعلان آج بروزسوموارہوگیا ہے۔ترجمان تعلیمی بورڈ بہاول پور کے مطابق تعلیمی بورڈ بھاول پور کے زیر اھتمام منعقدہ امتحان انٹر پارٹ فرسٹ کے نتیجہ کااعلان آج 8 اکتوبر بروز سوموار صبح دس بجے ہو گیا ہے جسے ویب سائٹ پر آن لائن چیک کیا جا سکتا ہے۔
آن لائن رزلٹ کیلئے یہاں کلک کریں
۔کنٹرولر امتحانات طاہر حسین جعفری نے بتایا کہ اس امتحان میں کل 51578امیدوار شامل امتحان ہوئے ان میں سے 24185امیدواران کامیاب قرار پائے اس طرح کامیابی کا تناسب 46.89%رہا۔