میئر کارپوریشن بہالپور نے شجر کاری کے حوالے سے پودا لگا دیا 249

میئر کارپوریشن بہالپور نے شجر کاری کے حوالے سے پودا لگا دیا

میئر کارپوریشن بہالپور نے شجر کاری کے حوالے سے پودا لگا دیا
بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز ) ڈائنرکی جانب سے جاری شجرکاری مہم کے دوران مئیرمیونسپل کارپوریشن بہاول پور عقیل نجم ہاشمی اورمینجرڈائنراخلاق احمدنے کارپوریشن آفس میں پودالگایا اس موقع پر ریجنل مینجر اخلاق احمد نے کہا کہ ڈائنرضلع بہاول پوراور ضلع رحیم یارخان میں شجرکاری مہم کے دوران ایک ہزار پودے لگائے گی
میئر کارپوریشن بہالپور نے شجر کاری کے حوالے سے پودا لگا دیا
اس موقع پر وسیم قریشی‘ ایریاسیلز مینجر نبیل خورشید‘برانچ مینجر ساجدبھٹی کے علاوہ تنویرخان‘ وکی انصاری ‘ عمارخان سمیجہ‘ محمدکامل‘ حبیب بھٹی بھی موجودتھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں