332

عمران خان کی شہرت سے دوسری شادی تک مکمل رپورٹ

عمران خان کی شہرت سے دوسری شادی تک مکمل رپورٹ


عمران احمد خان نیازی نے اپنی زندگی کاآغاز کرکٹ سے کیا اور بطور کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ورلڈ کپ جیت کر آئے. انہوں نے اپنی والدہ کے نام پر مفت کینسر ہسپتال شوکت خانم بنایا اور سیاست میں قدم رکھا. عمران خان کی پہلی شادی جمائمہ خان سے ہوئی جو کہ زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور دو بیٹوں کی پیدائش کے بعد طلاق ہو گئی. سیاست میں شہرت حاصل کرتے ہوئے عمران نے پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت بنائی. پاکستان کی بیشتر خواتین عمران خان سے شادی کرنے کی خواہشمند رہیں لیکن عمران نے سب کو حیران کرتے ہوئے شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والی خاتون ریجام خان سے شادی کر لی. لیکن سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ عمران خان سے شادی کی دعویدار فلمسٹار میرا ہاتھ ملتی رہ گئیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں