294

خوابوں کی تعبیر، ماریہ میر کی سچی کہانی

خوابوں کی تعبیر، ماریہ میر کی سچی کہانی


ہم اکثر فلموں میں بہت سی کامیابی کی کہانیاں دیکھتے ہیں اور عمومآ یہ سمجھا جاتا ہے کہ فلمی دنیا کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن اکثر ہمیں فلموں کی کہانیاں حقیقت میں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں. ایسی ہی ایک کہانی ماریہ میر کی ہے جس کی کامیابی کی کہانی کی مماثلت ہندوستانی فلم سے بہت ملتی ہے.
ماریہ میر ایک گلوکارہ بننے کا خواب لے کر پاکستان آئڈل جاتی ہیں مگر بہترین آواز کے باوجود بھی کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہ جاتی ہیں. سوشل میڈیا کے ذریعے جب انکی آواز کونے کونے پہنچتی ہے تو وہی ننھی بچی ایک پُروقار گلوکارہ کے طور پر منظر عام پر آتی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں