بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز)
الیکشن 2018 پولنگ اسٹیشنز میں 6بجتے ہی تمام پولنگ اسٹیشنز کے دروازے بند ہو چکے ہیں تا ہم جو لوگ 6 بجے سے پہلے پولنگ اسٹیشنز داخل ہو چکے ہیں وہ اپنا اظہار حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے.
7 بجے سے پہلے میڈیا کو بھی کسی بھی قسم کے نتائج کا اعلان کرنے سے منع کیا گیا ہے. 7 بجے کے بعد آپ اسی پیج لنک سے تازہ ترین صورتحال کی اپ ڈیٹ لے سکیں گے.
رزلٹ اپ ڈیٹ:
بیلٹ باکس کھل گئے ، پاک فوج کے جوانوں کی موجودگی میں ووٹنگ کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے.
بہاولپور: پولنگ اسٹیشنز 135 میں گنتی کا عمل مکمل، نتیجہ محفوظ
بہاولپور: پولنگ اسٹیشنز 135 میں PTI سب سے آگے، مسلم لیگ ن کو صرف 5 ووٹ ملے
بہاولپوراین اے 174: آزاد امیدوار بہاول عباسی 213 ووٹ لے کر آگے، پی ٹی آئی کے سمیع الحسن گیلانی 37 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 170: فاروق اعظم 4،560 ووٹ لے کر آگے، بلیغ الرحمن 3،140 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 171: حاجی نعیم الدین وڑائچ پی ٹی آئی 9,088 ووٹ لے کر آگے، میاں ریاض حسین پیرزادہ ن لیگ 7,278 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 172: پی ایم ایل کیو طارق بشیر چیمہ 8,870 جبکہ پی ٹی آئی کہ سعود مجید 6,270 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 173: میاں نجیب الدین اویسی 3650 ووٹ سے پہلے نمبر پر، مخدوم سید علی حسن گیلانی 1956 ووٹ سے دوسرے نمبر پر جبکہ خدیجہ عامر 106 ووٹ سے تیسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 171 کے اپ ڈیٹ نتائج: میاں ریاض حسین پیرزادہ 8115 ووٹ سےپہلے نمبر پر جبکہ چوہدری نعیم الدین وڑائیچ 5977 ووٹ سے دوسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 174 اپ ڈیٹ نتائج: مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی 1886 ووٹ سے پہلے نمبر پر، شہزادہ بہاول عباس عباسی 1700 ووٹ سے دوسرے نمبر پر جبکہ مخدوم سید علی حسن گیلانی 217 ووٹ لے کر سب سے پیچھے.
بہاولپور این اے 170 اپ ڈیٹ: 50 پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ کے مطابق فارق اعظم 15،400 ووٹ سے آگے جبکہ بلیغ الرحمن 10870 سے دوسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 172: طارق بشیر چیمہ 17800 سے پہلے نمبر پر جبکہ سعود مجید 11950 ووٹ سے دوسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 171 کے اپ ڈیٹ نتائج: 41 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی رزلٹ کے مطابق نعیم الدین وڑائچ پی ٹی آئی 16997 سے پہلے نمبر پر جبکہ ریاز پیرزادہ ن لیگ 15191 ووٹ سے دوسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 170 کے اپ ڈیٹ: پی ٹی آئی کے فاروق اعظم 19107 ووٹ سے آگے اور مسلم لیگ ن کے میاں بلیغ الرحمن 13477 ووٹ سے دوسرے نمبر پر جبکہ ڈاکٹر وسیم اختر6821 ووٹ سے تیسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 171 اپ ڈیٹ: مسلم لیگ ن کے میاں ریاض حسین پیرزادہ 55645 ووٹ سے آگے جبکہ چوہدری نعیم الدین وڑائچ 51323 ووٹ سے دوسرے نمبر پر اور پی پی پی کے سید سلمان احمد گردیزی صرف 18 ووٹ پر
بہاولپور ان اے 172 اپ ڈیٹ: مسلم لیگ ن کے سعود مجید 41513 ووٹ سے پہلے نمبر پر آ گئے اور مسلم لیگ ق کے طارق بشیر چیمہ 39005 ووٹ سے دوسرے نمبر پر آ گئے، تحریک لبیک کے ذولفقار علی 96 ووٹ، پی پی پی کے حامد سفیان 3 ووٹ، آزاد امیدوار علیم اللہ وڑائچ صرف 5 اور فرزانہ رئوف صرف 4 ووٹ لے سکے.
بہاولپور این اے 173 اپ ڈیٹ: میاں نجیب الدین اویسی مسلم لیگ ن سے 35791 ووٹ سے پہلے نمبر پر ، پی ٹی آئی کی خدیجہ عامر 27413 ووٹ سے دوسرے نمبر پر جبکہ پی پی پی کے سید مخدوم علی حسن گیلانی 24170 ووٹ سے تیسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 174 اپ ڈیٹ: شہزادہ بہاول عباس عباسی آزاد امیدوار 29430 ووٹ سے پہلے نمبر پر، پی ٹی آئی کے مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی 28995 ووٹ سے دوسرے نمبر پر، پی پی پی کے مخدوم سید علی حسن گیلانی 8770 ووٹ سے تیسرے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار ملک خالد محمود بابر صرف 47 ووٹ لے سکے.
بہاولپور این اے 170 اپ ڈیٹ: محمد فاروق اعظم 84495 ووٹ سے آگے جبکہ بلیغ الرحمن 74694 ووٹ سے اپنے ہی حلقے میں ہار گئے. ڈاکٹر سید وسیم اختر 14821 ووٹ سے تیسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 171 اپ ڈیٹ: میاں ریاض حسین پیرزادہ مسلم لیگ ن 99147 سے آگے جبکہ پی ٹی آئی کے نعیم الدین وڑائچ 88754 ووٹوں سے دوسرے نمبر پر. طارق بشیر چیمہ بطور آزاد امیدوار 171 سے صرف 1612 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر
بہاولپور این اے 172 اپ ڈیٹ: ق لیگ سے طارق بشیر چیمہ 102315 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر آ گئے جبکہ ن لیگ کے سعود مجید 96،770 ووٹ سے دوسرے نمبر پر آ گئے.
بہاولپور این اے 173: میاں نجیب الدین 78180 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ پی ٹی آئی سے خدیجہ عامر 50426 ووٹ سے دوسرے نمبر پر برقرار
بہاولپور این اے 174 اپ ڈیٹ: پی ٹی آئی کے مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی 63884 ووٹ لے کر پھر آگے ہوگئے جبکہ شہزادہ بہاول عباس عباسی 58،092 ووٹ سے دوسرے نمبر پر آ گئے
ووٹوں کی تعداد اور نتائج وقتآ فوقتآ تبدیل ہو رہی ہے. تازہ ترین پوسٹ ملاحظہ کریں یا ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین نتائج دیکھیں
نتائج: