362

اُمیدیں ٹائمز کی مسلسل اشاعت کے 13 سال

ہفت روزہ اُمیدیں ٹائمز بہاولپور کا پہلا شمارہ جائزہ پرنٹر ملتان سے بروز سوموار مورخہ 20 دسمبر 2023 پرنٹ ہوا جسے بہاولپور سے شائع کیا گیا۔ یہ بہاولپور کا پہلا اخبار کا درجہ رکھتا ہے جو اپنے پہلے شمارے سے ہی انٹرنیٹ پر دستیاب ہے۔ اُمیدیں ٹائمز کے قارئین میں بہاولپور کی عوام سمیت پوری دنیا میں اردو بولنے اور سمجھنے والے شامل ہیں جو اُمیدیں ٹائمز کے ای پیپر کو بذریعہ ویب سائٹ مطالعہ کر سکتے ہیں۔

ہفت روزہ اُمیدیں ٹائمز کی مسلسل اشاعت کو آج 13 سال مکمل ہو گئے ہیں جس پر اُمیدیں ٹائمز کے چیف ایڈیٹر نے اخبار اور ویب سائٹ سے منسلک پوری ٹیم اور اپنے تمام قارئین کو مبارکباد پیش کی۔

نیا دور کا آغاز کرتے ہوئے، امیدیں ٹائمز نے نیا سال 2024 سے شروع ہونے والے تمام شمارے کو مشہور ویب سائٹ ایمیزون پر کتابی شکل میں دستیاب کرانے کا منصوبہ بنایا ہے، اور قارئین انہیں ایک موبائل ایپ کے ذریعے بھی پڑھ سکیں گے۔ جوکہ بہاولپور کی پہلی موبائل ایپلیکیشن ہوگی جو بہاولپور سمیت پوری دنیا کے مختلف شعبہ زندگی کی خبروں کا احاطہ کرے گی۔

امیدیں ٹائمز کے تمام قارئین کا دل سے شکریہ جاتا ہے ان کے مستمر حمایت کا، اور ہم آئندہ بھی ان کے ساتھ مضبوط تعلقات بنائے رکھنے کا شکریہ ادا کرتے ہیں!”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں