بہاولپور () گزشتہ دو روز سے جاری ہونے والے بارش کے سلسلے سے بہاولپور اور گردونواح کا موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں بھی کمی واقع ہوئی۔
آج دن بھر آسمان پر بادل چھائے رہے اور شام کو ہونے والی ہلکی بارش کے سبب شام کو سورج غروب ہونے کا دلفریب منظر دیکھنے کو ملا۔
204