بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) بہاولپور میں ڈکیتی کی واردات۔ بہاولپور شہر میں 14 اگست بروز ہفتہ جب پورا شہر جشن آزادی منانے میں مصروف تھا وہاں مغرب کے وقت کچھ ڈکیت واردات کرنے میں مصروف تھے۔
بہاولپور میں خلیل ٹریڈرز عقب لاری اڈا میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکوئو نے چہرے پر ماسک پہنے ہیں لیکن پھر بھی انکی باڈی لینگوئج سے انکی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔
207