واپڈانے 3 لاکھ سے زائدکابل بھیج دیا 167

واپڈانے 3 لاکھ سے زائدکابل بھیج دیا

بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز) وفاقی محتسب ;200;فس بہاول پورکی کارکردگی ‘واپڈانے 3 لاکھ سے زائدکابل بھیج دیا‘ بل درست کراکے صارف کوریلیف دلادیاگیا

تفصیل کے مطابق ریجنل ہیڈوفاقی محتسب ;200;فس بہاول پورڈاکٹرمحمدزاہدملک نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ہارون ;200;بادضلع بہاول نگر کے رہائشی محمدایوب نے وفاقی محتسب ;200;فس بہاول پور میں درخواست جمع کرائی کی کہ میپکونے اسکے ٹیوب ویل کنکشن کوناجائزطورپر 371000 کابل بھیج دیاہے جوکہ کسی صورت درست نہ ہے جس پر اس معاملہ کی تحقیقات کرائی گئی جس کے نتیجہ میں وفاقی محتسب اسلام ;200;باد سیدطاہرشاہ نے محکمہ کوہدایت کی کہ شکایت کنندہ کوایم اینڈ ٹی کی رپورٹ کے مطابق ریلیف مہیاکیاجائے

میپکو نے مذکورہ شکایت کنندہ محمدایوب سکنہ ہارون ;200;باد ضلع بہاول نگر کو353718 روپے کاریلیف مہیاکرتے ہوئے بل کی تصیح کردی 17282 روپے کادرست بل بھیج دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں