لاک ڈائون ختم، دفاتر اور بازار معمول کے مطابق کھل گئے 209

لاک ڈائون ختم، دفاتر اور بازار معمول کے مطابق کھل گئے

لاہور (اُمیدیں ٹائمز) پنجاب میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے 9 روز کے سخت لاک ڈائون کا اعلان کیا گیا تھا، جس پر کاروباری حضرات کا عید سے پہلے ہونیوالے لاک ڈائون پر شدید احتجاج دیکھنے میں آیا اور پولیس کے ساتھ کشیدگی بھی رہی۔

تاہم کورونا کیسیز میں بتدریج کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عید کے پہلے دن 900 جبکہ دوسرے دن صرف 500 نئے مثبت کیس رپورٹ ہونے پر پنجاب میں لاک ڈائون 5 اگست سے پہلے ہی عید کے تیسرے روز مور3 اگست سے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد آج عید کے تیسرے روز تمام دفاتر اور بازار معمول کے مطابق کھل گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں