218

بہاولپورآتشزدگی،فرنیچر کا کارخانہ جل کا خاکستر

بہاولپور( اُمیدیں ٹائمز)بہاولپور کے گنجان آباد علاقے شاہدرہ بیری والے چوک کے نزدیک آتشزدگی،فرنیچر کا کارخانہ جل کا خاکستر،قریبی بھینسوں کا بھانے کے متعدد جانور آگ سے جھلس گئے۔۔تفصیل کے مطابق بہاولپور کے گنجا ن آباد علاقہ شاہدرہ بیری والا چوک کے نزدیک فرنیچر کے کارخانے میں آتش زدگی ہوئی جس کی وجہ سے اس میں رکھا فرنیچر جل کا خاکستر ہو گیا بلکہ ساتھ ہی موجود بھینسوں کا بھانہ بھی اس کی تباہ کاریوں سے بچ نہ سکا اور اس میں موجود کئی قیمتی جانور آتشزدگی سے جھلس کا زخمی ہو گئے۔علاقہ مکینوں نے آتشزدگی کا پتہ چلتے ہی اس پر اپنی مدد آپ کے تحت قابو پالیا تاہم بعدازاں ریسکیو1122کی ٹیمیں بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔

بہاولپورآتشزدگی،فرنیچر کا کارخانہ جل کا خاکستر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں