بہاولپور میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات 234

بہاولپور شہر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) ملک بھر میں رمضان المبارک میں کورونا کے خطرے سے نمٹنے کیلئے اور امن و امان کو قائم رکھنے کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

بہاولپور شہر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

شہر میں مختلف شاہرائوں پر ڈولفین اور پولیس اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کیلئے اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے ملک بھر کی طرح بہاولپور شہر میں بھی سیکیورٹی انتظامات کا بندوبست کیا گیا ہے اور تمام اہم شاہرائوں پر ڈولفین اور پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی پر معمور کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں