بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) الحمد للہ اللہ پاک کے کرم سے اور تمام سٹاف کی محنت سے آج سول ہسپتال سے 42 پازیٹو مریض مکمل صحتیاب ہو کر اپنے اپنے علاقوں کے لیے روانہ ہو گئے ہیں
سول ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق 41 مریض تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے تھے اور سب پنجاب سے باہر کے لوگ تھے جبکہ ایک مریض یزمان سے تعلق رکھتا تھا .
سب کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئ ہے الحمد للہ
بہاول پور ہیلتھ ڈیپاڑٹمنٹ.لوکل ایڈمنسٹریشن اور تمام متعلقہ ادارے و سٹاف سب کی کاوش قابل تعریف و فخر ہے
دعا ہے کہ اللہ پاک تمام انسانوں اور بالخصوص پاکستانیوں پر اپنا کرم فرمائیں اور ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں
323