بہاولپور میں کرونا وائرس سے ہلاکت 525

بہاولپور میں زیر علاج 42 مریض کورونا سے صحتیاب

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) سول ہسپتال بہاولپور میں زیر علاج 48 میں سے 42 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی اور صحتیاب ہو گئے۔ دوسرا ٹیسٹ بھی نیگیٹو آیا۔

تفصیلات کے مطابق سول ہسپتال بہاولپور میں کل 48 کورونا وائرس کے مریض زیر علاج تھے جن میں سے 42 افراد جن کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے کورونا وائرس کو شکست دے کر مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں صحتیاب ہونے والے تمام افراد کو اپنے گھروں کو روانہ کر دیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں