پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2291 ہو گئی 523

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2291 ہو گئی

اسلام آباد (اُمیدیں ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا جس سے کل تعداد 2291 ہو گئی ہے۔

متاثر ہونیوالوں میں سے کل 107 افراد صحتیاب ہوئے اور 31 ہلاکتیں ہوئیں۔ جبکہ مزید 9 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متاثر ہونیوالوں میں 62 افراد کا تعلق اسلام آباد سے، 845 افراد کا تعلق پنجاب سے، 743 افراد کا تعلق سندھ سے، 169 افراد کا تعلق بلوچستان سے، 9 افراد کا تعلق آزاد جموں کشمیر سے اور 187 افراد کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں