بہاولپور عباس نگر 37 موڑ پر موٹر سائیکل سوار کا ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ حادثہ 377

بہاولپور عباس نگر 37 موڑ پر موٹر سائیکل سوار کا ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ حادثہ

بہاول پور (اُمیدیں ٹائمز)گزشتہ روز مورخہ 27ستمبر صبح محمد اسلم ولد غلام حسین قوم کھچی بچوں کو سکول چھوڑ کر واپس آ رہا تھا کہ اچانک محمد غریب گرڑ کی ٹریکٹر ٹرالی سے حادثہ پیش آ گیا جس کے نتیجے میں محمد اسلم شدید زخمی ہوگیا زخمی کو تشویش ناک حالت میں وکٹوریہ ہسپتال کی بیورو سرجری وارڈ میں داخل کرایا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے محمد اسلم جانبحق ہوگا،متوفی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے میں ادا کی دی گئی جس میں عوامی وسماجی حلقوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں