بہاول پور: بہاولپور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لیسٹ براٸے اشیا۶ خوردو نوش سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری۔
بہاول پور: یہ نوٹیفیکشن فوری طور پر ضلع بہاول پور کی ریونیو حدود میں نافذ العمل ہو گا۔
بہاول پور: نوٹیفیکیشن کے مطابق چاول باسمتی کرنل (نیا)124روپے فی کلوگرام، دال چنا باریک 97روپے فی کلوگرام ۔
بہاول پور: دال مسور موٹی 90روپے فی کلوگرام، دال ماش 156روپے فی کلوگرام، دال مونگ 146روپے فی کلوگرام،
بہاول پور: چنا سفید(موٹا) 113روپے فی کلوگرام، چنا سفید باریک 97روپے فی کلوگرام،
بہاول پور: بیسن 100روپے فی کلوگرام، سرخ مرچ (پاٶڈر) 280روپے فی کلوگرام، چینی سفید 68روپے فی کلوگرام،
بہاول پور: میدہ و سوجی 45روپے فی کلوگرام، گوشت چھوٹا 620روپے فی کلوگرام، بڑے کا گوشت 320 روپے فی کلو گرام ۔
بہاول پور: دودھ کھلا 70روپے فی لیٹر، دہی 80روپے فی کلوگرام، تندوری روٹی 100گرام وزن والی 6روپے فی روٹی،
بہاول پور: تندوری نان سادہ 100گرام وزن والا 7روپے فی نان، ڈبل روٹی سادہ 400گرام والی 40روپے اور 700گرام والی 55روپے،
بہاول پور: برف 10روپے فی کلوگرام، کوئلہ 55روپے فی کلوگرام،
بہاول پور: بناسمتی گھی پاؤچ اور کوکنگ آئل پاؤچ سیکرٹری انڈسٹریز حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ نرخ کے مطابق فروخت ہوں گے۔
بہاول پور: انڈہ، مچھلی، سبزیاں ، پھل وغیرہ مارکیٹ کمیٹی کی جاری کردہ لیسٹ کے مطابق فروخت ہونگی ۔