بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) بہاولپور میں نمازِ عید کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی عید گاہ بہاولپور میں 7بجے ہوگا۔ عید الفطر کی اجتماعات کے جاری کردہ اوقات کے مطابق عید گاہ بہاولپور میں 7بجے، ٹیکنیکل ہائی اسکول میں 6بجکر 30منٹ پر، مرکزی جامع مسجد اہل تشیع چاہ فتح خاں میں 7بجکر 30 منٹ پر، عباسیہ ہائی اسکول میں 6بجکر 30 منٹ پر، نوری مسجد ایک مینار والی میں 6بجکر 45 منٹ پر، جامع مسجد فیضیہ ماڈل ٹاؤن بی میں 6 بجکر 30 منٹ، جامع مسجد مچھی ہنہ میں 6 بجکر 30 منٹ پر میں، جامع مسجد سرانیہ میں 7بجکر 30 منٹ پر، جبل نور عید گاہ میں 6 بجکر 45 منٹ پر، مدرسہ اسعدبن زرارہ میں 6 بجے،علامہ اقبال ٹاؤن میں 6 بجے، الشمس پارک رفیع قمر روڈ میں 6 بجکر 45 منٹ پر، جامع مسجد اسلامی مشن میں 6 بجکر 45 منٹ پر، مسجد صدیقیہ نور محل روڈ میں، 7 بجے، امام بارگاہ دربار اہلسنت حسینی چوک میں 8 بجے، غوث اعظم مسجد میں 7 بجے، جامع مسجد ٹرسٹ کالونی میں، 6 بجکر 30 منٹ پر،مسجد شہدائے کربلا میں 8 بجے، جامع مسجد عثمان وعلی میں 6 بجکر 30 منٹ پر، جامع مسجد خضر میں 8بجے،، امام بارگاہ ایوان حجت العصر میں 8 بجکر 15 منٹ پر، عید گاہ اسلامی کالونی میں 6بجکر 30 منٹ پر، جامع مسجد اسلامیہ امدادیہ میں 6 بجے، امام بارگاہ شریکتہ الحسین صادق کالونی میں 8 بجے، امام بارگاہ جاوید کالونی میں 8 بجے، مسجد بیت نبویہ بدر شیر میں 7 بجکر 30 منٹ پر، جامع السامیہ نبویہ ساجد اعوان ٹاؤن میں 7 بجکر 15 منٹ پر، گورنمنٹ ایس ای کالج میں 7 بجے،غوثیہ پارک میں 6 بجکر 45 منٹ پر میں، APSمیموریل اسکول سٹلائٹ ٹاؤن میں 6 بجکر 30 منٹ پر،مسجد عثمان غنی اللہ آباد کالونی گلی نمبر ایک6 بجکر40 منٹ پر ادا کی جائے گی۔
713