بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز) پاکستان پیپلزپارٹی کی عوامی مسائل بارے یونیورسٹی چوک تاپریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر مہنگائی،بے روزگاری،موبائل کارڈ ٹیکس،صدارتی نظام کے خلاف نعرے درج تھے چیئرمین پاکستان بلاول بھٹو زرداری،جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود اور ممبر فیڈرل کونسل و چیف کوارڈینیٹر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب عبدالقادر شاہین کی خصوصی ہدایات پر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع بہاول کے جنرل سیکرٹری اشاد احمد سرویا اور ضلعی سیکرٹری اطلاعات ملک۔شاہ محمد چنڑ کی قیادت میں پریس کلب بہاول پور کے سامنے مہنگائی،بے روزگاری،سیاسی پکڑ ڈھکڑ،پیٹرولیم مصنوعات و ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، 18 ویں ترمیم پر موجودہ حکومت کی جانب سے خاتمہ اور صدارتی نظام کے خلاف بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور یونورسٹی چوک سے یریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس میں فاروق علی مغل ضلعی نائب صدر،شفیق الرحمن،علی اکبر جاوید،رانا محمد افضل،رانا محمد انور،محمد ماجد،،عبداللہ،محمد اکبر،حاجی محمد اختر،فدا حسین شاہ،حسن فاروق،راشد محمودسانول،حاجی رفیق،ملک شاہد مسن،تاج خان لاشاری،سید نسیم عباس بخاری سابق ٹکٹ ہولڈر،یعقوب جھلن،محمد عامر راجپوت،محمد عارف،ملک شاکر چنڑملک غلام محمد چنڑ،شاہد جمیل،حنیف بھٹی ایڈووکیٹ،ملک حفیظ چنڑ، جاوید رضا رائمنڈ،انور جی،بوٹا سرفراز مسیح،فرحان قریشی،شمشر حیدر،محمد علی احسن،سلیم بھٹی لشکر علی بھٹومرتضی بخاری،اصغر علی گل،ریاض بھٹی،ملک معراج شجرہ،فداحسین،کلیم اللہ ایڈووکیٹ،پیٹر جان،ملک امتیاز شہنشاہ،ابراھیم،ارشد ساجد،مختیار،صابر خان ایڈووکیٹ،شعبہ خواتین کی ضلع صدر مسرت وہاب،آسیہ جواد،مہوش جواد،ماریہ رحمن،،اکمل مڑل،ملک آصف بھارا ایڈووکیٹ، پاکستان پیپلزپارٹی ضلع بہاول پور کی تمام تحصیلوں اور ذیلی ونگز کے عہدیداران و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر مہنگائی،بے روزگاری،موبائل کارڈ ٹیکس،صدارتی نظام کے خلاف نعرے درج تھے اور شرکاء نے حکمرانوں کے خلاف زبردست نعرے بازی کی اور مہنگائی کے خاتمہ کا مطالبہ کیا مظاہرین سے ارشاد احمد سرویا،ملک شاہ محمد چنڑ،فاروق علی مغل،نسیم عباس بخاری،اصغر علی گل،رانا محمد افضل اور دیگر نے خطاب کیا۔
217