پولیس تھانہ کینٹ کی کاروائی، ملزمان گرفتار 279

پولیس تھانہ کینٹ کی کاروائی، ملزمان گرفتار

ملزم محمدساجدسے 30 بورپسٹل،چارعددگولیاں،ملزم ابوعبیدسے 30 لیٹرشراب برامد،مقدمہ درج،ملزمان گرفتار
بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز)پولیس تھانہ کینٹ کی کاروائی،ملزم محمدساجدسے 30 بورپسٹل،چارعددگولیاں،ملزم ابوعبیدسے 30 لیٹرشراب برامد،مقدمہ درج،ملزمان گرفتارتفصیل کے مطابق مخبر کی اطلاع پر ملزم ابو عبید چوک فوارہ سے نورمحل کی طرف موٹر سائیکل پر شراب لے کر جارہا تھا جس پر ایس آئی نعمان پرہار نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کرکے ملزم کوحریم فاطمہ چوک پرگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاجبکہ ملزم محمدساجد کو قائداعظم کالونی سے گرفتارکرکے اس سے تیس بور پسٹل اور چارعددگولیاں برامدکرلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں