بجلی کی فراہمی معطل، شیڈول جاری 303

بجلی کی فراہمی معطل، شیڈول جاری

بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز)ایگزیکٹیو انجینئر آپریشن میپکو ماڈل ٹاؤن ڈویژن بہاول پورکے دفتر سے جاری ہونے والے ایک مراسلہ کے مطابق کھمبوں کی تنصیب، دیکھ بھال اور مرمت کے کاموں کے باعث سب ڈویژن ماڈل ٹاؤن اور سب ڈویژن شاہدرہ کے 132-Kvگرڈ اسٹیشن بہاول پور کے نور محل فیڈر، ماڈل ٹاؤن اے فیڈر، پنجاب ہاؤسنگ سکیم فیڈر، یونیورسٹی کیمپس فیڈر، شاہدرہ فیڈر اور ماڈل ٹاؤن بی فیڈر سے 27/اپریل اور 28/اپریل کو صبح ساڑھے 6بجے سے دن ساڑھے دس بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں