بہاول پور( اُمیدیں ٹائمز) بہاول پورمیں بہاراپنے جلوے دکھانے لگی ملک بھرکے موسم میں تبدیلی آنے لگی تفصیل کے مطابق ملک بھرکے موسم میں تبدیلی آنے سے بہاراپنی رنگ بکھیرنے لگی قائداعظم میڈیکل کالج اسلامیہ یونیورسٹی مختلف سکولزکالجز گلزارصادق سمیت شہرکے مختلف پارکوں میں گلاب گیندے چنبیلی ودیگرپھولوں کی خوشبوسے فضاء معطرہونے لگی ہے ہرطرف مختلف رنگوں کے پھولوں کی بہارآئی ہوئی ہے جوکہ دیکھنے والوں کواپنی جانب راغب کرنے پرمجبورکردیتی ہے بہاولپورشہرمیں شہری مختلف جگہوں پر پھولوں کے نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
272